12:27 pm
کارکردگی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے افسران کی ٹریننگ ضروری ہے، ،افسران ..

کارکردگی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے افسران کی ٹریننگ ضروری ہے، ،افسران ..

12:27 pm

کوئٹہ۔ چیف جسٹس بلوچستان ہا ئی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہکارکردگی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے افسران کی ٹریننگ ضروری ہے، افسران کو قوانین کو مدنظر رکھنا چاہیے اورحکومت و کابینہ کی رہنمائی کریگی، قوانین کے مطابق فیصلے کرنے سے حکومت اور عدالتوں پر بوجھ کم اور عوام کو ریلیف ملے ۔
 
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے تحت 28ویں مڈ کرئیر مینجمنٹ کورس مکمل کرنے والے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی، اس موقع بلوچستان ہائی کورٹ کے سنئر جج جسٹس نعیم اختر افغان، ڈائر یکٹر جنرل نم بلوچستان خواجہ شوکت حسین سمیت دیگر بھی موجود تھے، جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ کارکردگی اور استعداد کار بڑھانے کے لئے افسران کی ٹریننگ ضروری ہے، افسران کو قوانین کو مدنظر رکھنا چاہیے اورحکومت و کابینہ کی رہنمائی کریگی،افسران کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ وہ ہرفیصلہ قانون کے مطابق کریں وزراء یا حکومت کو قوانین سے متعلق آگاہ کرنا بھی سرکاری افسران کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ہر سرکاری افسر کو چاہیے کہ وہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے اگر ایسا کیا جائے تو کسی کو عدالتوں کو دروازہ کھٹکھٹانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی انہوں نے کہا کہ اگر افسران اپنے فرائض قانون کے مطابق سرانجام دیں تو اس سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ حکومت اور عدلیہ پر بوجھ بھی کم ہوگا بلکہ آئین کے دائرہ میں رہتے ہوئے اپنے آئینی فرائض سرانجام دئیے ہیں ۔افسران کسی بھی خلاف قانون احکامات پر انکار کرتے وقت گھبرائیں نہیں بلکہ ثابت قدم رہیں ، چیف جسٹس نے جوڈیشل اکیڈمی کی بہتری کے لئے نم کی خدمات حاصل کرنے میں بھی دلچسپی ظاہر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائر یکٹر جنرل نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ خواجہ شوکت حسین نے کہا کہ 28ویں مڈ کیئر ئیر مینجمٹ کورس میں ملک بھر سے آئے ہوئے مختلف محکموں کے 52افسران نے ٹریننگ حاصل کی ۔14ہفتوں کے دوران افسران کو مینجمنٹ، پالیسیوں،آئی ٹی، اقتصادی بہتری، سمیت دیگر امور پر ٹریننگ دی گئی تا کہ مستقبل میں یہ افسران کارکردگی کوبہتر بنا سکیں،انہوں نے کہا کہ ٹریننگ کے بغیر حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانا ناممکن ہے افسران نے نہ صرف قوانین کا جائزہ لیا بلکہ ان میں بہتری کے لئے بھی مشقیں کی ہیں جن کے مستقبل میں بہتر اثرات مرتب ہونگے، بعدازاں چیف جسٹس بلوچستان ہا ئی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے کورس مکمل کرنے والے افسران میں اسناد تقسیم کیں۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے