12:51 pm
4 ماہ میں 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض واپس کیا: مشیر خزانہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ 4 ماہ میں دو ارب 10 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض واپس کیا۔سینئر صحافیوں کیساتھ ملاقات کے دوران مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال ٹیکس آمدن میں 16 فیصد اضافہ ہوا، چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو رہا ہے، رواں مالی سال برآمدات میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔حفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ کفایت شعاری سے مالیاتی خسارہ کم کیا،
اسٹیٹ بنک سے قرضے لینے کا سلسلہ رک گیا ہے، 4 ماہ میں دو ارب 10 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض واپس کیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت 250 ارب روپے لے کر سرکلر ڈیٹ اتارے گی، آئندہ سال دسمبر تک سرکلر ڈیٹ ختم کر دیا جائے گا، سٹیٹ بینک برآمدی شعبے کے لیے قرض کا حجم بڑھائے۔مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ شرحِ منافع طے کرنے کا اختیار اسٹیٹ بینک کو ہے، سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی خود مختار فیصلے کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب