12:59 pm
 نیپرا نے بجلی صارفین سے بقایا جات کی مد میں اربوں روپے بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بجلی بقایا جات کی مد میں 17 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی صارفین سے بقایاجات کی مد میں اربوں روپے وصولی کی تیاریاں جاری ہیں۔ نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے جولائی تا ستمبر 2019 کے بقایا جات کی مد میں وصولی کی درخواست دائر کی گئی،
جس میں آئیسکو کی جانب سے 1 ارب 44 کروڑ اور لیسکو کی جانب سے 5 ارب روپے وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔گیپکو نے 1 ارب 53 کروڑ، فیسکو نے 94 کروڑ روپے سے زائد کی وصولی کی اجازت مانگی ہے، جب کہ میپکو 2 ارب 21 کروڑ اور پیسکو 3 ارب 66 کروڑ روپے کے بقایا جات وصول کرنا چاہتا ہے۔ حیسکو نے 2 ارب 50 کروڑ، کیسکو 1 ارب 52 کروڑ، سیپکو نے 1 ارب 19کروڑ وصولی کی درخواست کی ہے۔تقسیم کمپنیوں کے بقایاجات وصولی کی مد میں 17 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی جس پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی