02:04 pm
وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ثقافتی سفارت کاری کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سفارت کاری کے فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ثقافتی سفارت کاری کے آغاز کا اعلان کردیا گیا۔
اس سلسلے میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وزیر سیاحت و ثقافت پختونخواہ عاطف خان سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستانی ثقافت پر دنیا کی توجہ مبذول کروانے کے لیے سیاحت کے فروغ پر غور کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان سیاحت کے اعتبار سے انتہائی اہم ملک بن چکا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے بے پناہ مواقع ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت پرغیر ملکی سیاحوں کو آن لائن ویزہ دے رہے ہیں جس سے سیاح آسانی سے پاکستان آسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سیاح تاریخی اور ثقافتی ورثے سے بھی مستفید ہوں گے، ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔عاطف خان نے وزیر خارجہ کو خیبر پختونخواہ میں سیاحت کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے