09:57 am
سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

09:57 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) سرکاری افسروں اور ملازمین کی بیرون ملک رخصت پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ پابندی اٹھانے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔یاد رہے بیرون ملک رخصت پر پابندی 28 اکتوبر2019 کو لگائی گئی تھی۔
طاہر خورشید پرنسپل سیکرٹری پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔