09:58 am
 رانا ثنا اللہ نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی کی استدعا کردی

رانا ثنا اللہ نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی کی استدعا کردی

09:58 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) رانا ثنا اللہ نے لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت پر رہائی کی استدعا کردی ۔منشیات سمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہائی کیلئے درخواست دائر کی گئی۔حکومت کیخلاف تنقید کرنے پرجھوٹا مقدمہ بنایا گیا۔رانا ثنا اللہ نےدرخواست میں موقف اختیار کیا
کہ حکومت پر تنقید کرنے پر سمگلنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ۔ وقوعہ کی ایف آئی آر میں تاخیر مقدمے کو مشکو ک ثابت کرتی ہے ۔