03:16 pm
'سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعاؤں پر قوم کے شکر گزار،شہباز شریف

لندن (نیوز ڈیسک ) شہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعاؤں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
قوم کی دعاؤں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں، آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپوائنٹمنٹ ہے۔حسین نواز کا کہنا تھا سیاسی بات نہیں کریں گے، پہلی ترجیح نواز شریف کا علاج ہے، اللہ ان کو صحت دے، اس بات کی تحقیق ہونی چاہیے کہ والد کے پلیٹ لیٹس کی کمی کی وجہ زہر خورانی تو نہیں، اس وقت سب سے اہم چیز نواز شریف کی صحت یابی ہے۔یاد رہے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی سزا 8 ہفتوں کیلئے معطل کی تھی۔ حکومت نے نواز شریف کو 4 ہفتوں کیلئے ایک بار بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دی جس کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی شرائط معطل کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کو 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، سیاسی رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو گرفتارکرلیا

وہ لڑکی جس کی پیدائش پر ان کے والد کو حضور ﷺ  کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ ایمان افروز واقعہ

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی