06:31 pm
جنرل پا شابارے پرویز الٰہی کابیان،علیم خان بھی میدان میں آگئے اپنے سابق پارٹی رہنماء بارے کیاکہہ دیا،جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئررہنما چوہدری پرویزالٰہی نے چند دن قبل ایک نجی ٹی وی میں تہلکہ خیزانکشافات کیے تھے جس میں انہوں نے کہاتھاکہ آئی ایس آئی کے سابق چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) شجاع پاشا نے ہمارے بندے
توڑے اورانہیں تحریک انصاف میں شامل کرایاانہوں نے سابق آئی ایس آئی چیف بارے کہاتھاکہ انہوں نے ہمارے سینئررہنما ء جن میں علیم خان ،جہانگیرترین ودیگرشامل ہیں ان کی تحریک انصاف میں شمولیت میں اہم کرداراداکیاان کے اس دعوے کے بعدعلیم خان نے ان کے اس دعوے کومستردکردیااورجہانگیرترین کے ترجمان نے بھی چوہدری پرویز الٰہی کے دعوے کوجھٹلادیا۔جہانگیرترین کے قریبی ذرائع کے مطابق جہانگیرترین نے 2007میں ق لیگ چھوڑ دی تھی ،انہو ں نے 2008کاالیکشن مسلم لیگ فنکشنل کی طرف سے لڑاتھا اورمنتخب ہوئے تھے اور2011میں اپنی سیٹ سے استعفیٰ دیدیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا