07:22 pm
جو طاقتیں نواز شریف کے خلاف تھیں وہ آج عمران خان  کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ اچانک ہوا اُلٹی چل پڑی

جو طاقتیں نواز شریف کے خلاف تھیں وہ آج عمران خان کے خلاف کیوں ہوگئیں؟ اچانک ہوا اُلٹی چل پڑی

07:22 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرصحافی عمران یعقوب کاکہناہے کہ جن جن چیزوں کانواز شریف کوسامناتھا اب وہی چیزیں عمران خان کے خلاف ہوتی جارہی ہیں ،اب یوں لگ رہاہے کہ عمران خان کی باری ہے بہت سارے معاملات میں نواز شریف کوپکڑاجاسکتاتھا۔تفصیلات کے مطابق آج چیف جسٹس آج چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا
کہ ہمارےسامنےصرف قانون طاقتورہےکوئی انسان نہیں،ایک وزیراعظم کو سزا دی،ایک کونااہل کیا،عدلیہ میں خاموش انقلاب آگیا ہے،جس کیس پروزیراعظم نےبات کی ان کوپتہ ہوناچاہئےکہ اجازت انہوں نےخوددی،طاقتور کا طعنہ ہمیں نہ دیں،ججوں پراعتراض کرنےوالےتھوڑی احتیاط کریں، نادرا نےجوتعاون کیا اس کے شکریہ کے لیے الفاظ نہیں، ہائیکورٹ میں 15 فیصد رٹ پٹیشن دائرہونا کم ہوگئی ہیں،وزارت قانون نےبہت تعاون کیا ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں،محترم وزیراعظم کےوسائل فراہم کرنےکےبیان کا خیرمقدم کرتے ہیں،عدلیہ اب آزاد ہے، ایک آرمی چیف کے مقدمے کا فیصلہ ہونےجارہا ہے،وزیراعظم صاحب کا اعلان خوش آئند ہے مگر ہم نے امیر غریب سب کو انصاف فراہم کرنا ہے، بغیر وسائل کے ہم کام کر رہے ہیں، جب وسائل فراہم کیے گئے تو مزید بہتر کام ہوگا، ایک جنرل کا جلد فیصلہ آنے والا ہے، ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں، وزیراعظم کو خیال کرنا چاہیے اس طرح کے بیانات سے، کسی کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی،ہمیں خان صاحب سے بہت توقعات ہیں،کسی کو باہر جانے کی اجازت انہوں نے خو دی ۔ہائیکورٹ نے صرف طریقہ طے کیا۔ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہیں،ہمارے لیے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہے،وزیراعظم عمران خان کو اس طرح کے بیانات دھیان سے دینے چاہیے،ججز اور عدلیہ کی حوصلہ افزائی کریں،وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے ہم نے امیر غریب سب کو انصاف دینا ہے۔ اس پر رد عمل دیتے ہوئےسینئر صحافی عمران خان یعقوب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ذات پر ابھی تک کوئی الزام نہیں ہے ، عمران خان کو پھنساسا اتنا آسان نہیں، اگر عمران خان پھنس بھی گیا تو وہ اکیلا نہیں جائے گا بلکہ سب کو لے کر ڈوبے گا، مقتدر حلقوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے، اب آہستہ آہستہ سب کچھ سامنے آرہا ہے، لیکن عدالتوں کو کسی پر کمنٹ نہیں کرنا چاہیئے، فیصلے خود بولنے چاہیئے، انصاف ہونا چاہیئے، لیکن یہاں پر اُلٹا کام ہوتا ہے جیسے جیسے عدالتوں میں شخصیات تبدیل ہوتی ہیں عدالتیں اپنی پالیسیاں بھی تبدیل کر لیتی ہیں، کبھی سو موٹو کیسز چلنا شروع ہوجاتے ہیں تو کبھی صرف وہی کیسز سنے جاتے ہیں جو حکومتوں کے خلاف ہوں، عدالتوں کو امتازی سلوک ختم کرنا چاہیے

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا