07:51 pm
وزیراعظم کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرز ا مستعفی

اسلام آباد( آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوسی یوسف بیگ مرزا مستعفی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی یوسف بیگ مرزا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔یوسف بیگ مرزا نے استعفی وزیراعظم کو بھیج دیا۔استفعی میں کہا گیا ہے کہ یوسف بیگ مرزا ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔واضح رہے
کہ یوسف بیگ مرزا وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے۔یوسف بیگ مرزا کے وزیراعظم عمران خان سے قریبی تعلقات بھی ہیں۔وہ میڈیا میں بھی جانی پہچانی شخصیت مانے جاتے ہیں۔یوسف بیگ مرزا کو وزیراعظم کی قریبی شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے تاہم آج انہوں نے اپنے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفی دے دیا ہے۔یوسف بیگ مرزا 11دسمبر2018 کو یوسف بیگ مرزا وزیراعظم عمران خان کے معاون برائے میڈیا مقرر کیے گئے تھے۔یوسف بیگ مرزا کو اعزاز طور پر مقرر کیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کیا گیا۔یوسف بیگ مرزا سے متعلق یہ بھی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ان کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا جا سکتا ہے تاہم انہیں معاون خصوصی برائے میڈیا تعینات کیا گیا تھا

تازہ ترین خبریں

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد