07:52 pm
 خسرو بختیار  کووفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی وزیر پٹرولیم کا خواب دکھا کر وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی تھما دی گئی جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی سے ہٹا کر وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا، اسد عمر فاقی وزیر منصوبہ بند ی مقرر کردئیے گئے ہیں ۔
کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ منگل کے روز کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار کو حسب و عدہ وزارت پٹرولیم نہ مل سکی، مخدوم خسرو بختیار کو صاحبزادہ محبوب سلطان کی جگہ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی بنا دیا گیا، جبکہ صاحبزادہ محبوب سلطان کو وفاقی وزیر برائے سیفران کا قلمدان دے دیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو مخدوم خسرو بختیار کی جگہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی لگا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے جہانگیر ترین کے حامیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا

لاہورہائیکورٹ :شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

’’ہائے عظمیٰ اتنا سناٹا کیوں‘‘۔؟

جہانگیرترین گروپ نے وزیراعظم سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی کا لب ولہجہ عمران حکومت کے لیے  ان دنوں نرم کیوں ہے ؟ آخرکاراندرکی بات باہرآہی گئی

وفاقی وزیرداخلہ کا قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

 نواز شریف مفرور ہیں، ان کی اپیلوں کو کیسے چلانا ہے؟نیب عدالت کی معاونت کرے،اسلام آبادہائیکورٹ

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر