08:07 pm
کرپشن کرنیوالوں کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں ، اسلامی  قوانین کاملک میں نفاذ ،شاندارتجویز پیش کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس ،گزشتہ روز چیئرمین کمیٹی نوا زیوسف کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں کرپشن و بدعنوانی کے خاتمے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عنایت اللہ خٹک نے کرپشن کیسز کامکمل ڈیٹا جمع نہ کرانےپرایف آئی اے حکام پربرہمی کااظہارکیا انہوں نے کہاکہ یہاں یہ حال ہے کہ اراکین قومی اسمبلی سے بھی رشوت مانگی جا تی ہے
لیکن اجلاس میں جوڈیٹاپیش کیاگیاوہ مکمل نہیں ہے۔اس میں دی گئی کرپشن کیسز کی تعداد بہت کم ہے۔انہوں نے کہا کہ سزائیں بڑھانے سے رشوت کم ہو گی،اراکین کمیٹی نے تجویز دی کہ حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا کو گا اور سزاؤں پر نظرثانی کرنی ہو گی تاکہ کرپشن کو مکمل ختم کیا جا سکے۔رکنِ اسمبلی شیر اکبر نے کہا کہ ملک میں کرپشن عام ہے،اس کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ کرپشن پر سزائیں بڑھائی جائیں۔سیکرٹیری داخلہ نے بتایا کہ ملک بھر سے کرپشن کیسز کا ریکارڈ منگوایا۔لیکن کسی بھی صوبے نے ڈیٹا اور رپورٹ نہیں دی۔ڈائیریکٹر ایف آئی اے نے کہا کہ ایف آئی اے کا دیٹا ملا ہے۔تین سالوں میں 1923ء کیسز رجسٹر ہوئے جب کہ سزاؤں کی تعداد 550ہے جو بہت کم ہے۔چئیرمین کمیٹی نے کہا کہ جرم کے لحاظ سے سزا ہونی چاہئے تو جرم کم ہو گا۔شیر اکبر خان نے کمیٹی کو بتایا کہ سترہ لاکھ روپے کی سڑک کا ٹھیکہ دو،دو کٹرو میں میں دیا جاتا ہے۔سرکاری ٹھیکوں کا ریٹ اور اشیا کی مارکیٹ کی قیمت میں بڑا فرق ہوتا ہے جس پر یوسف تالپور نے کہا کہ اسلامی قوانین لائے جائیں اور ہاتھ کاٹے جائیں۔ایسی سزائیں ہونی چاہئیں۔یہ ذیلی کمیٹی ہے جو اپنی رائے دے گی۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘