01:01 pm
’’سلیکٹڈ کو آج چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے بھیShut up کال دی ہے کہ آپ اپنی حدود میں رہیں‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’سلیکٹڈ کو آج چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے بھی "Shut up کال دی ہے کہ آپ اپنی حدود میں رہیں۔ سلیکٹڈ پتا نہیں کون سی خیالی دنیا میں رہتے ہیں جہاں معیشت بہتر ہو رہی ہے، جہاں تیل کے کنویں بھی دریافت ہو رہے ‘‘۔
ریحام خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کو کوئی کام نہیں ہے اور ملک میں مہنگائی کاجن بے لگام ہو تا جا رہا ۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اس قدر مصروف ہے کہ انہیں فارن فنڈنگ کیس میں باہر بلایا جا رہا ہے تاہم ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔ انہیں دوسروں کا لائف سٹائل نظر آتا ہے تاہم وہ خود کیا کرتے ہیں اس حوالے سے کوئی جواب نہیں ۔ انہوںنے مزید کیا کہا ، ویڈیو ملاحظہ کریں :

تازہ ترین خبریں

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات