01:05 pm
بلک ہیڈ سیٹوں کا معاملہ وزیر اعظم سٹیزن پورٹل تک جا پہنچا، مانچسٹر جانیوالی خواتین کو اضافی ادائیگی کرنے کے باوجود اٹھایا دیا گیا

لاہور( این این آئی )بلک ہیڈ سیٹوں کا معاملہ وزیر اعظم سٹیزن پورٹل تک جا پہنچا، مانچسٹر جانے والی خواتین کو اضافی ادائیگی کرنے کے باوجود بلک ہیڈ سیٹوں سے اٹھایا دیا گیا۔معمر خاتون یاسمین عارف اور اس کی بھتیجی نے وزیر اعظم سٹیزن پورٹل کا اندراج کرتے ہوئے لکھا کہ پرواز پی کے 701 کی اضافی گنجائش والی سیٹوں کیلئے 60 پائونڈ ادا کیے۔ کیپٹن اور عملے نے ہراساں کیا اور آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی، بلک ہیڈ سیٹوں پر سفارشی مسافروں کو بٹھا دیا گیا، بزرگ خاتون یاسمین عارف دوران سفر کمر کی تکلیف سے دہائیاں دیتی رہیں۔ترجمان
 
پی آئی اے نے کہا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، شکایات درست ہوئی تو ایکشن لیا جائے گا، پی آئی اے کیلئے مسافر ان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی