01:15 pm
 احتساب عدالت سے خواجہ سعد رفیق کو پروڈکشن آرڈر پر اسلام آباد جانے کی اجازت مل گئی

لاہور (نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو پروڈکشن آرڈر پر اسلام آباد جانے کی اجازت دیتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو گواہوں کے بیانات پر طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد خواجہ برادران کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت ڈی آئی جی آپریشن اشفاق احمد نے کورٹ روم میں بدمزگی ہونے
پر پولیس کی جانب سے جواب جمع کروا دیا۔سماعت کے دوران خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ میں نے آج اسلام آباد میں اجلاس میں جانا ہے اجازت دی جائے۔ عدالت نے استفسار کیا کس نے اسلام آباد جانا ہے جس پر سعد رفیق نے کہا جج صاحب میں نے جانا ہے اگر اجازت دیں تو چلے جاتا ہوں۔عدالت نے خواجہ سعد رفیق کو اسلام اباد جانے کی اجازت دیتے ہوئے فریقین کے وکلا کو گواہوں کی جرح کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی