01:16 pm
بجلی صارفین پر 17ارب 20کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،نیپرا نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں طرف سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے زریعے بجلی صارفین پر سترہ ارب بیس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نیپرا نے پہلی سہ ماہی کیلئے سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی پاور پرچیز پرائس کی درخواستوں کی سماعت کی کمپنیوں نے جولائی سے ستمبر تک کی پاور پرچیز پرائس میں اضافے کے باعث صارفین پر 17ارب 20کروڑ روپے صارفین کو منتقل کرنے کی درخواست کی تھی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی طرف سے یہ رقم آپریشنز اینڈ مینٹیننس ، بجلی
 
ترسیلی اور تقسیمی نقصانات سمیت دیگر اخراجات میں اضافے کی مد میں مانگے گئے تھے۔ نیپرا نے پاور ڈویژن حکام سے پوچھا کہ مختلف ایڈجسٹمنٹس سے مسلسل بجلی صارفین پر بوجھ پڑ رہا ہے ، پاور ڈویڑن کے جوائنٹ سیکرٹری پاور فنانس زرگام اسحاق خان نے تسلیم کیا کہ بجلی صارفین پر بوجھ پڑا ہے تاہم اضافہ قانون کے مطابق ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی