02:42 pm
جے یو آئی ایف نے دھرنا کیوں ختم کیا ، اہم ترین خبر آگئی

جے یو آئی ایف نے دھرنا کیوں ختم کیا ، اہم ترین خبر آگئی

02:42 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خاان استفعیٰ دے چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مفتی کفالیت اللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اطمیننان ہو گیا ہے کہ عمران خان کی جیف سے استعفی نکل آیا ہے۔مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ اس اطمینان کے بغیر ہم واپس نہیں گئے۔ہمیشہ کے لیے جب کوئی آدمی میچ ہارتا ہے تو وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہوتا ہے اور آخری سانسوں میں کسی کو ذمہ دار بناتا ہے۔
میں محترم وزیراعظم کی ایک تقریر کا حوالہ دیتا ہوں جو انہوں نے موٹروے کی اففتاحی تقریب میں بلاول بھٹو سے متعلق کی اور دوسرا جو انہوں نے چیف جسٹس کو کہا ہے،وہ ویسے بھی کہہ سکتے تھے آن ائیر کہنے کی ضرورت تھی۔لیکن انہوں نے اداروں کو رگڑا کہ یہ بھی ہمارا ساتھ نہیں دے رہے۔ مفتی کفایت اللہ کا مزید کہنا ہے عمران خان شدید ذہنی دباؤ کاشکار ہیں۔ وہ بلاول بھٹو سے متعلق تقریر کر کے،چیف جسٹس سے متعلق تقریر کر کے اور گالیاں دے کر اس تناؤ سے باہر نکلنا چاہتے ہیں۔مفتی کفایت اللہ نے وزیراعظم عمران خان کو بوکھلاہٹ کا شکار قرار دے دیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل رہنما جمیعتِ علماء اسلام ف مفتی کفایت اللہ نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کیا تھا کہ عمران خان سادہ کاغذ پر استعفیٰ دیدیں ورنہ آپکو خون آلود کاغذ پر استعفیٰ دینا پڑے گا۔ انہوں نے نجی ٹیوی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ہم ایک استعفی مانگ رہے ہیں جس میں پردہ نشینوں کی بھی خیر ہے جب ہم نے دو استعفے مانگے تو یہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہیں گے۔خیال رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف نے وزیراعظم ععمران خان کے استعفیٰ کے لیے دھرنا بھی دیا تھا تاہم پھر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی