04:54 pm
عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں 32 ماڈل بازاروں میں کسان پلیٹ فارم قائم کر دیے
جہاں کاشت کار اپنی اجناس براہ راست فروخت کر سکیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ماڈل بازاروں میں کسان پلیٹ فارمز قائم کرنے کی ہدایت جاری کی تھی تاکہ کسان پلیٹ فارم پر کاشت کار اپنی اجناس براہ راست فروخت کر سکیں۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے حکومتی اقدام کے بعد کہا ہے کہ کاشت کاروں کواپنی اجناس فروخت کرنے کے لیے جگہ بلا معاوضہ دی گئی ہے، لاہور ڈویژن میں 12 ماڈل بازاروں میں کسان پلیٹ فارمز قائم کیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی