05:07 pm
کرپشن نے ملک کو نقصان پہنچا یا،چین کے ماڈل کی طرح پاکستان کو اٹھانا ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین کے ماڈل کی طرح پاکستان کو اٹھانا ہے،کرپشن نے ملک کو نقصان پہنچا یا، کرپشن نہ ہوتی تو نکلنے والی معدنیات سے ملک کو بہت فائدہ ہوتا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا تو ملک کو ساڑھے 19 ارب ڈالرکا خسارہ تھا، لبنان کی کرنسی کی قیمت ہی ختم ہوگئی، جب کرنسی گرنی شروع ہوتی ہے تو ملک کے لیے عذاب ہوتا ہے،اللہ اور اپنی معاشی ٹیم کا شکرگزار ہوں، بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ بھارت اور بنگلا دیش بھی آج پاکستان سے آگے نکل گیا ہے،ترقی انہوں نے نہیں کی ہم پیچھے چلے گئے،ہم اب لانگ ٹرم پالیسز کی جانب جارہے ہیں،ہمارا تو ملک ہی ایڈہاک بیسڈ پالیسی پر چلتا ہے،اب آپ ہماری لانگ ٹرم پالیسی دیکھیں گے،چین طویل مدتی پالیسی کے تحت ترقی کررہا ہے لیکن پاکستان میں کوئی طویل مدتی پالیسی نہیں دیکھی۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی