08:21 pm
بھارت کا پاکستان سے ڈاک وصول کرنے سے انکار

لاہور(این این آئی) پاکستان اور بھارت کے مابین ڈاک کا سلسلہ بحال ہونے کے باوجود بھارتی محکمہ ڈاک نے پاکستان کی طرف سے ڈاک موصول نہیں کی۔میڈیا رپورٹ کیمطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد 23 اگست کو دونوں ممالک کے مابین ڈاک کی ترسیل کا سلسلہ بند ہوگیا تھا
جس پر بھارت نے احتجاج بھی کیا تھا، جس پر پاکستان نے 17 اکتوبر کو خط کے ذریعے بھارتی حکومت کو آگاہ کیا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین خطوط اور سفارتی ڈاک کا سلسلہ بحال ہوسکتا ہے تاہم پارسل کی ترسیل بند رہے گی۔رواں ماہ 12 نومبر تک محکمہ ڈاک کو تین ماہ کے دوران بھارت کے لیے 7 خطوط موصول ہوئے تھے، پاکستانی ڈاک کا عملہ یہ ڈاک بھارت کے حوالے کرنے کے لیے واہگہ بارڈرپہنچا تاہم بھارتی محکمہ ڈاک کا عملہ ڈاک وصول کرنے نہیں پہنچا اوراس کے بعد پاکستانی عملہ ڈاک لیکر واپس لوٹ آیا۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔