03:22 pm
 سیاسی کشیدگی میں ٹھوس کمی واقع ہوئی ہے، کامران خان

سیاسی کشیدگی میں ٹھوس کمی واقع ہوئی ہے، کامران خان

03:22 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار کامران خان کہتے ہیں کہ ملک میں کچھ دنوں سے جاری سیاسی کشیدگی کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کامران خان کا کہناتھا کہ سیاسی کشیدگی میں ٹھوس کمی
،آج رات سے شاہراہوں سے بھی دھرنے ختم کرنے کااعلان ہو گیانوازشریف شہبازشریف کے ہمراہ لندن اتر چکے ہیں اب ن لیگ کا فوکس نوازشریف کی صحتیابی ہے پی پی پی کی تحریک کا مقصدزرداری صاحب کےلئے طبی مسائل کے پس منظر کچھ رعایتیں لینا ہےاللہ اللہ خیر سے اللہ۔واضح رہے کہ جے یوآئی ـ(ف)کی قیادت نے ملک سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں