08:45 pm
مکافات عمل۔۔۔!!! بیگم کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اُڑانے والے آج خود اُسی حال میں پہنچ گئے ہیں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) آج صبح یہ خبر آئی کہ وزیر اعظم عمران خان کے مشیر خاص نعیم الحق کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور انہیں مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے
جہاں انکا علاج جاری ہے۔ نعیم الحق کی کینسر میں مبتلا ہونے کی خبر نے پوری تحریک انصاف کو غم میں مبتلا کر دیا ہے، اور پارٹی کارکنا ن کی جانب سے جوق در جوق نعیم الحق کی تیمارداری کے لیے آنے کا سلسلہ جاری ہے، لیکن مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نعیم الحق کی بیماری پر رد عمل دے دیا گیا ہے سماجی رابطوں کی ویب ساءٹ ٹوئٹر پر لیگی خاتون رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ’’ بیگم کلثوم اور نواز شریف کی بیماری کا مذاق اڑانے والے آج خود بھی ہسپتال میں پڑے ہیں۔اسی کا نام مکافات عمل ہے۔ اللہ سے ہمیشہ رحم مانگنا چاہیے۔ ہم ان کیطرح اسے ڈرامہ بازی نہیں کہیں گے بلکہ دعا کریں گے کہ اللہ ان کو صحت دے‘‘۔ خیال رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی نعیم الحق کی تیمارداری کے لیے اسپتال پہنچے اور انکی صحت کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق پاکستان تحریک انصاف کا اثاثہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما طاہر کھوکھر پارٹی رکنیت سے مستعفی

معیشت کی تباہی کے بعد دو قومی قومی نظریہ کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔سراج الحق