08:46 pm
جرمنی میں بھارتی جوڑا سکھوں اور کشمیروں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا تو جانتے ہیں اب ان کا کیا عبرتناک انجام کیا جائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں مقیم بھارتی جوڑے پر سکھوں اور کشميریوں کی جاسوسی کا الزام ہے۔ جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق من موہن نامی بھارتی شخص اور ان کی اہلیہ کنول جيت پر جرمنی ميں سکھوں اور کشميریوں کی جاسوسی کا الزام ہے۔
بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹوں کے خلاف مقدمے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ مبینہ را ایجنٹوں پر مقدمہ فرینکفرٹ کے ہائرریجنل کورٹ میں چلایا جا رہا ہے۔ جاسوسی کےالزام میں گرفتار من موہن کی عمر50 سال جبکہ ان کی اہلیہ کنول جيت کی عمر 51سال بتائی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر بھارتی جوڑے کو دس سال قيد کی سزا ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ جرمنی ميں شہریوں کی جاسوسی کرنا سنگين جرم ہے۔

تازہ ترین خبریں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیش گوئی

نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کونہیں چھوڑوں گا،ان  کے لیے کوئی رعایت نہیں ہو گی۔شوکت ترین

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کر دیا

سیالکوٹ ریلوے پولیس نےگھر سے نقدی لے کر بھاگنے والی بچی والدین کے حوالے کردی

میٹرک بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات... اسکولوں کو بھی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ ‏

دنیا کے سب سے بڑے کارگو جہاز کی کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ

روس کا برطانوی جنگی جہاز پر انتباہی فائرنگ اور بمباری کا دعویٰ

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

انڈیا کانام تبدیل ۔۔ اب کیا رکھا جائےگا

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔