10:06 pm
شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے

شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے

10:06 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے، پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے میں تحریک انصاف ملوث ہے، احسن اقبال کے سنسنی خیز دعوے۔۔۔ رہنما پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ انہیں شبہ ہے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے پیچھے پاکستان دشمن قوتوں کا پیسہ ہے۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے
میں تحریک انصاف ملوث ہے، حکومت مختلف ہتھکنڈوں سے الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے 23 اکاؤنٹس الیکشن کمیشن میں ڈیکلیئر نہیں کیے کیس میں سب ٹھیک ہے تو خفیہ سماعت کی درخواستیں کیوں دی جاتی ہیں؟ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکے میں تحریک انصاف ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے وزیر 17 روپے کلو ٹماٹر فروخت کررہے ہیں، جتنا فرق ٹماٹر کی قیمت میں ہے اتنا ہی فرق حکومت کی معیشت میں ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ مہنگائی میں آگلے چھ ماہ میں مزید اضافہ ہوگا، ابھی عوام سے اس حکومت نے مزید تیل نچوڑنا ہے۔ ن لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اس جعلی قیادت کو ختم کرکے اصل قیادت کو لایا جائے، الیکشن کمیشن کے قوانین جماعتوں کو پابند کرتے ہیں کہ بیرونی فنڈنگ کو شفاف انداز میں لائیں، شفاف انداز میں رپورٹ کریں، تاکہ ہماری سیاست اور جمہوریت بیرونی عناصر سے آزاد رہے، اورقومی مفاد کام کریں۔ مجھے افسوس ہے کہ وہ جماعت اور لیڈر جو سب کے اوپر کردارکشی کرکے اور کیچڑ اچھال کرتا ہے، خود کو مسٹرکلین کہتے ہیں، وہ جماعت جس نے کرپشن پر اپنا بیانیہ بنایا، ثابت ہوگیا یہی جماعت سب سے زیادہ کرپشن والی جماعت ہے۔ اس کا فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن میں چل رہا ہے، پانچ سالوں سے کیس چلا رہا ہے لیکن حیلے بہانوں اورقانون ہتھکنڈوں سے التواء میں رکھا گیا۔تاکہ الیکشن کمیشن آزادانہ فیصلہ نہ کرسکے۔ حکومتی مشیر نے الزام لگایا ہم الیکشن کمیشن پر اثرانداز ہورہے ہیں ، لیکن ہم تو انکوائری اور کیس کے فیصلے کا مطالبہ کررہا ہے۔ تحریک انصاف ایک سوچی سمجھی سازش کے ذریعے الیکشن کمیشن کو آزادانہ کام کرنے سے روکتی رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عازمین حج کی حتمی فہرست کے حوالے سے اہم خبر،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ملک بھر میں پٹرول کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

ایبٹ آباد، گاڑی کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین شدید زخمی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی

جوہر ٹاؤن دھماکے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کہاں سے آئی ؟فوٹیج حاصل کرلی گئی