10:24 pm
احتجاج ختم کرنے کےلئے مختلف آفرزکی گئیں، فضل الرحمان کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنے کے دنوں میں انھیں مختلف آفرز ہوئیں۔ اپنےایک بیان میں انھیں کہا گیاکہ آپ احتجاج ختم کریں آپ کوبلوچستان حکومت دی جائےگی ۔ رکن قومی اسمبلی بنا دیا جائے گا۔یا پھر
چئیرمین سینیٹ بنا دیا جائے گا۔ انھوںنے کہا کہ انھیں احتجاج ختم کرنےکےلئے ہر شرط ماننے کی یقین دہانی کرائی گئی۔فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی بیرونی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کافیصلہ خوش آئند ہے۔ امید کرتے ہیںکہ اس پر انصاف پر مبنی فیصلہ آئےگا۔

تازہ ترین خبریں

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

سینیٹ میں کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت کا بل سینیٹ میںپیش

عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں

 نوازشریف کی اپیلوں پر آج کا فیصلہ پاکستانی عوام کی فتح ہے۔فواد چوہدری 