11:22 am
چودھری شوگر ملز کیس، مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور کی احتساب عدالت میں چودھری شوگر ملز کیس کی سماعت ہو رہی ہے جس میں مریم نواز نے ریفرنس آنے تک حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جسے منظور کر لیا گیا.
احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں آج سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے، مریم نواز کے کزن یوسف عباس کا جوڈیشل ریمانڈ آج مکمل ہورہا ہے۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کیس پر سماعت کریں گے۔ تفتیشی افسر عدالت کو ریفرنس سے متعلقہ آگاہ کریں گے جبکہ نیب کی جانب سے حافظ اسد اللہ اعوان دلائل دیں گے۔نوازشریف اور مریم نواز کی لاہور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت منظور ہو چکی ہے، نیب کے عائد کردہ الزامات کے مطابق چوہدری شوگر مل کا اکاونٹ منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہوتا رہا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی