12:06 pm
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہا ہوں،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہا ہوں،تجزیہ کار ارشاد بھٹی

12:06 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے جا رہا ہوں، گورننس پر مزید توجہ دیں گے اور 2 ہفتوں کے بعد نتائج نظر آئیں گے ۔تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے وزیراعظم سے اپنی ملاقات کا احوال بتاتے ہو ئے کہا عمران خان نے بتایا
کہ جب وہ وزیر اعظم بنے تو انہوں نے پہلے تین ماہ میں یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ میرے ساتھ کام جاری رکھیں گے اور ان کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا تھا، جنرل قمر جاوید باجوہ جیسا جمہوریت پسند اور متوازن ذہن فوج میں نہیں دیکھا، میری زندگی کے تجربے کے مطابق جنرل باجوہ بہترین آرمی چیف ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کرتار پور سے وائٹ ہاؤس تک ،قطر، سعودی عرب ،معیشت اور سکیورٹی کے حوالے سے متعدد امور پر جنرل باجوہ نے حکومت کی بڑی مدد کی ہے ، اگر وہ نہ ہوتے تو اندرونی اور بیرونی محاذ پر ہم اتنا کام نہ کر پاتے ،مجھے فخر ہے کہ وہ ہمارے آرمی چیف اور ایک سچے سپاہی ہیں، ان کی توسیع کا معاملہ کب کا طے ہوچکا ہے ،لیکن اس حوالے سے بھی عجیب و غریب افواہیں اڑ رہی تھیں اور ہم اس سے لطف اندوز ہو رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم بہت مطمئن اور پرسکون نظر آرہے تھے ،وہ ہر بات پر قہقہے لگا رہے تھے ،وہ بہت خوش تھے ۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ کرپٹ نہیں ایماندار ہیں مگر بیوروکریسی ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی لیکن عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ انہیں تبدیل کیا جا رہا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی