02:37 pm
 اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن میں فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی ہے۔محمد لاریب حسن پاک فوج کا ملازم ہے جس کی اٹک میں پوسٹنگ تھی
اور وہ کراچی کا رہائشی ہے۔محمد لاریب حسن ایک لڑکی کے ساتھ جی نائن ون فلیٹس کے ساتھ پارک میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔لڑکی کی شناخت علینہ کے نام سے ہوئی ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن اورایس پی صدر زون نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔جب کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق لاریب حسن میجر کے عہدے پر فائز تھے۔ڈاکوؤں نے ان سے موبائل چھیننے کی کوشش میں فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ لاریب موسیقی سے بھی گہرا لگا رکھتے تھے۔محمد لاریب کی اچانک وفات پر سوشل میڈیا صارفین نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی