09:09 pm
 احسن اقبال  کا مشن ٹونٹی ٹونٹی پورا ہونیوالا نہیں، ' فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ن لیگی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، احسن صاحب آپ جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا نہیں ہونے والا نہیں ، عمران خان 2018 میں پانچ سالہ سیریزجیت چکے ہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ لٹیرا لیگ احسن انداز میں جھوٹ کا اقبال بلند کر رہی ہے،
لیگی قیادت کے تمام اکاؤنٹس، کاروبار اور علاج بھی بیرون ملک میں ہے، پناما کی کرپشن اور کالی کمائی کے انبار قوم بھولی نہیں۔معاون خصوصی نے مزید کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سیاسی دھمکیاں دینا بند کریں، انہوں نے ن لیگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ پرآپ نے حملہ کیا یا بریف کیسوں کی چمک دکھاتے رہے۔ آج نئے بھیس میں پھرقوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال جس مشن ٹونٹی ٹونٹی پر ہیں وہ پورا ہونے والا نہیں، عمران خان 2018 میں 5 سالہ سیریز جیت چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو