09:26 pm
پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کون ہونگے ، جانیں

پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کون ہونگے ، جانیں

09:26 pm



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’وزیر اعظم عمران خان کو سمری ارسال ‘‘پاکستان کے اگلے چیف جسٹس کون ہونگے۔۔۔۔وزارت قانون نے جسٹس گلزار احمد کو نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کرنے کی سمری وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردی۔ وزیر اعظم عمران خان سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوائیں گے اور صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون ان کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کرے گا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22 دسمبر 2019 کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ جسٹس گلزار احمد 27 اگست 2002 کو سندھ ہائی کورٹ کے جج جبکہ 16 نومبر 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔ یاد رہے کہ موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سابق وزرائے اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما کیس اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلے سنانے والے بینچ کا حصہ رہے ہیں۔ دونوں فیصلوں میں اس وقت کے وزرائے اعظم کو نااہل قرار دے کر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی سے متعلق فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست مسترد کرنے والے بینچ میں بھی شامل رہے۔ اس کے علاوہ وہ 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کو درست قرار دینے والے عدالتی بینچ کا بھی حصہ تھے۔
x نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر جسٹس گلزار احمد 22 دسمبر 2019 کو عہدہ سنبھالیں گے اور فروری 2022 تک چیف جسٹس آف پاکستان رہیں گے۔ جسٹس گلزار احمد 27 اگست 2002 کو سندھ ہائی کورٹ کے جج جبکہ 16 نومبر 2011 کو سپریم کورٹ کے جج بنے۔ یاد رہے کہ موجودہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 21 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سابق وزرائے اعظم نواز شریف کے خلاف پاناما کیس اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلے سنانے والے بینچ کا حصہ رہے ہیں۔ دونوں فیصلوں میں اس وقت کے وزرائے اعظم کو نااہل قرار دے کر عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا گیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 3 نومبر 2007 کی ایمرجنسی سے متعلق فیصلے کے خلاف پرویز مشرف کی نظرثانی درخواست مسترد کرنے والے بینچ میں بھی شامل رہے۔ اس کے علاوہ وہ 21ویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کو درست قرار دینے والے عدالتی بینچ کا بھی حصہ تھے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا