09:55 pm
 افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتے ہیں ، امریکہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بھارت کی موجودگی کی حمایت کرتا ہے اگرچہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوج کے انخلاء کے لئے کوشاں ہے ۔بھارت کا شمار افغانستان کی حکومت کے انتہائی حامیوں میں کیا جاتا ہے
جس نے 2001ء میں امریکہ کی سربراہی میں ہونیوالے حملے میں بھارت مخالف عسکریت پسندوں کی شدت سے حمایت کرنے والے طالبان کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تین بلین ڈالر سے زائد رقم اسے دی ہے ۔محکمہ خارجہ کی ایک اہلکار جو افغان امور کی انچارج ہے ،نینسی ایزوجیکسن نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں بھارت کی اہم موجودگی اور افغانستان کی امداد کو سراہتا ہے ۔انہوں نے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں افغانستان میں بھارت کے کردار پر ہونیوالی کانفرنس میں کہا کہ ’’اور ہم افغانستان میں ایک قابل احترام پائیدار نتیجہ حاصل کرنے کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے جس سے افغانستان کے مستقبل میں ہماری سرمایہ کاری کی حفاظت ہوتی ہو‘‘

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے