12:26 pm
پنجاب پولیس کی اے ایس پی بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر

شیخو پورہ(نیو ز ڈیسک )پنجاب پولیس کی اے ایس پی عائشہ بٹ نے فرض اور ذمہ داری کو اکٹھے ادا کر کے ایک اعلیٰ افسر ہونے کا ثبوت دیا ہے۔اے ایس پی عائشہ بٹ ایس ڈی پی او فیروز والا سرکل شیخوپورہ میں تعینات ہیں۔ڈیوٹی کے دوران اپنی کمسن بچی کو گود میں اٹھائے ہوئے
ان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جسے لوگوں نے بے حد سراہا ہے۔اے ایس پی عائشہ بٹ کے شوہر اے ایس پی عبدالوہاب خان اسلام آباد پولیس میں ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ بٹ نے اپنی 8 ماہ کی پھول جیسی بیٹی کو گود میں اٹھا رکھا ہے اور وہ تھانے میں بیٹھی ڈیوٹی کر رہی ہیں۔یہ تصویر گزشتہ روز تھانہ فیروز والا میں ہونے والی کھلی کچہری کی ہے جہاں سائلوں کو سن کر ان کی داد رسی کی گئی۔تصویر کے ساتھ انہوں نے ٹیگ کیا ہے کہ یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا