01:23 pm
دنیا کا کوئی بھی جاسوس جنگی طیارہ پاکستان کی طرف آیا تو کیا ہوگا ، امریکی دفاعی حکام بھی سکتے میں آگئے

دنیا کا کوئی بھی جاسوس جنگی طیارہ پاکستان کی طرف آیا تو کیا ہوگا ، امریکی دفاعی حکام بھی سکتے میں آگئے

01:23 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج پاکستان کی حفاظت کیلئے ہر دم چوکس اور تیار ہے اور اس بات کا اندازہ دشمن کو بھی بخوبی ہے ۔ اب پاکستان کے دفاع کے حوالے سے ایک اور بڑی زبردست خبر آئی ہے جس کے مطابق پاکستان نے پہلی مرتبہ جاسوس طیاروں کی موجودگی کا پتہ چلانے والا جدید ترین ریڈار حاصل کر لیا، امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اب پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے جدید جے وائی 27 اے ریڈار سسٹم موجود ہے
جسے میانوالی کی ائیربیس پر نصب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اب دنیا کا جدید ترین ریڈار سسٹم حاصل کر لیا ہے جس کے بعد دنیا کا کوئی بھی جاسوس جنگی طیارہ اب پاکستانی حدود میں داخل نہیں ہو سکے گا۔بتایا گیا ہے کہ جے وائی 27 اے ریڈار سسٹم دنیا کا سب سے جدید ریڈار سسٹم تصور کیا جاتا ہے جو فوری طور پر جاسوس طیاروں کی موجودگی کا پتہ چلا لیتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جے وائی 27 اے ریڈار سسٹم چین کی جانب سے تیار کیا گیا اور پھر پاکستان کو فراہم کیا گیا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ جے وائی 27 اے ریڈار سسٹم 500 کلومیٹر کے فاصلے سے بھی ایف 22 اور اس جیسے دیگر جاسوس طیاروں کی موجودگی کا پتہ چلا لیتا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے ایسے ریڈار سسٹم کے حصول کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم تاحال جے وائی 27 اے ریڈار سسٹم حاصل کرنے کے حوالے سے کوئی آفیشل تصدیق نہیں کی گئی۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس جدید ریڈار سسٹم کے حصول سے پاکستان نے اپنے فضائی دفاع کو مزید مضبوط کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی