02:39 pm
 لاریب کے قتل کے وقت موقع پر موجود خاتون کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن کراچی کمپنی میں نوجوان لاریب کے قتل کے وقت موقع پر موجود خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق علینہ نامی خاتون 2 روز قبل نوجوان لاریب کے قتل کے وقت موقع پر موجود تھی، خاتون کو آئندہ 24 گھنٹےمیں مقامی عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس مقامی عدالت سے خاتون کے ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔ پولیس ذرائع نے مزید بتایا
کہ پولیس نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے علینہ کو گرفتار کیا ہے۔عینی گواہ علینہ نے پولیس کو اپنے تحریری بیان میں کہا کہ میں ایک نجی ائیر لائن میں ملازم ہوں، لاریب میرا خاندانی دوست تھا جو ایک حساس ادارے کے ساتھ بطور آفیسر کام کر رہاتھا، لاریب مجھے اپنی کار میں بٹھا کر جی ٹین لے کر آیا۔علینہ نے بتایا تھا کہ میں جی نائن ون میں خواتین کے ہوسٹل میں رہتی ہوں، میں اور لاریب جی ٹین میں واکنگ ٹریک پر لگے بنچ پربیٹھے ہوئے تھے جب دو نوجوان ہمارے پاس آئے اور کچھ فاصلے پر کھڑے ہوگئے، ان میں سے ایک کے پاس پستول تھا۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے