03:01 pm
 نواز شریف نے اپیل پر سماعت کے دوران حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا۔ العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت 25 نومبر کو ہوگی۔ نواز شریف نے 25 نومبر کی سماعت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ہارون ابراہیم ایڈووکیٹ کو بطور نمائندہ نواز شریف پیش ہونے
کی اجازت دے۔متفرق درخواست میں چیئرمین نیب اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست کے مطابق ہارون ابرہیم ایڈوکیٹ نواز شریف کے نمائندے کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہونگے۔ درخواست وکیل غلام سبحانی کے ذریعے دائر کی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 25 نومبر کو مرکزی اپیل پر سماعت کرے گا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی بینچ میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے