10:57 am
معاشی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان

معاشی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان

10:57 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم پر فخر ہے، چار ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ خسارہ ختم ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، روپے کی
قدر میں چار روپے اضافہ ہوا، معاشی ٹیم اپنی بھرپور کوششیں جاری رکھے۔