10:58 am
نیب نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

نیب نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

10:58 am

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) نیب نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھا
جس میں کہا گیا ہے کہ اکرم درانی کے خلاف بطور سابق ہاؤسنگ وزیر تحقیقات کی جا رہی ہیں لہٰذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کی جائے۔

تازہ ترین خبریں