04:15 pm
غیرملکی فنڈنگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ عمران خان کے قریبی ساتھی کا اعلان

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کیخلاف غیرملکی فنڈگ کیس میں جعلی اکائونٹس نکل آئے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ایک انٹر ویو میں  انہوں نے لیگی رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو چیلنج کیا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد ہم دونوں میں سے ایک سیاست چھوڑ دے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کمیٹی نے پی ٹی آئی سے 10 سال کی معلومات منگوائی ہیں اور ہم 40 ہزار افراد کی رسیدیں دے چکے ہیں جنہوں نے فنڈز
 
دئیے،الیکشن کمیشن نے جو کاغذات مانگے ہم نے فراہم کیے۔عثمان ڈار نے کہا کہ اپوزیشن نے آزادی مارچ میں ناکامی کے بعد الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دے دیا ہے اور اب ان کو چاہیے کہ تسلی رکھیں ایک دن غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ بھی آ جائے گا۔پی ٹی آئی کا دامن بالکل صاف ہے اور ہم چھپ نہیں رہے ۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 