10:48 pm
پاکستان کیلئے بڑی خبر، چینی کمپنی کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت لیا

پاکستان کیلئے بڑی خبر، چینی کمپنی کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت لیا

10:48 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے چینی کمپنی کیخلاف عالمی عدالت میں کیس جیت لیا، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی اور چینی کمپنی کے درمیان 300 میگاواٹ سولر پاور منصوبوں کا تنازعہ تھا جس پر پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو معاہدے پر عمل نہ کرنے والی چینی کمپنی کیخلاف عالمی ثالثی عدالت میں بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ پاکستان کی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے عالمی ثالثی عدالت لندن
میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چینی کمپنی زونرجی سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے کیے گئے جرمانے کیخلاف عالمی ثالثی عدالت میں گئی تھی۔ تنازع زونرجی کمپنی کی3 ذیلی کمپنیوں کیطرف سی300میگاواٹ سولر پاورمنصوبوں کوچلانے میں تاخیرسے پیداہوا تھا۔ پاورڈویژن کے مطابق زونرجی کی ذیلی کمپنیوں نے سی پی پی اے کے ساتھ جون 2015 میں انرجی پرچیز معاہدے کیے تھے۔ انہوں نے کہاکہ مقررہ وقت پر بجلی فراہم نہ کرنے پر سی پی پی اے نے ان کمپنیوں کو جرمانے کیے ۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے عائد کیے گئے جرمانوں کے خلاف متعلقہ کمپنیاں رواں سال کے شروع میں عالمی ثالثی عدالت لندن میں چلی گئی تھیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس تنازعے کے حوالے سے کئی سماعتیں ہوئیں اور اب عالمی ثالثی عدالت لندن نے آخری سماعت میں پاکستان کی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے عائد کیے گئے جرمانوں کو درست قرار دے دیا ہے۔ اعالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلے میں متعلقہ پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار کو انرجی پرچیز معاہدے کے مطابق لازم قرار دیا۔ یوں پاکستان چینی کمپنی کیخلاف یہ کیس جیتنے میں کامیاب رہا۔ اس کیس کے فیصلے کے بعد اب چینی کمپنی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے عائد کیے جانے والے جرمانے ادا کرنے کی پابند ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں