10:53 pm
ملتان میں طلباء کا کالج کے لیکچرار پر تشدد معزز استاد بار بار کہتا رہا

ملتان میں طلباء کا کالج کے لیکچرار پر تشدد معزز استاد بار بار کہتا رہا

10:53 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارےمعاشرے میں اساتذہ کو روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے جبکہ اسلام میں بھی استاد کا رتبہ والدین کے رتبے کے برابر قرار دیا گیا ہے کیونکہ دنیا میں والدین کے بعد اگر کسی پر بچے کی تربیت کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے تو وہ ہمارے استاتذہ ہیں کیونکہ استاد ہی ہے جو دنیا میں جینا اور رہنا سکھاتا ہے اور کتابوں کاعلم سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔ اس لحاظ سے استاد واجب الاحترام شخصیت ہے۔
ایک زمانہ تھا جب طالب علم حصول علم کی تلاش میں میلوں کا سفر پیدل طے کرتے تھے سالہاسال ملکوں میں گھومتے گھر بار سے دور رہ کر اپنے علم کی پیاس کو پوراکرتے تھے۔ استاد کی سزاؤں کو جھیلتے تب جاکر نگینہ بنتے مگر اُس دور میں طالب علم باادب اور باتہذیب ہوتے تھے۔ استاد کے قدموں بیٹھنا، ان کی باتوں کو خاموشی سے سننا انکا شیوہ تھا اور اساتذہ کا مذاق اڑانا تو دور کی بات ان سےنظر اٹھا کر بات کرنے سے بھی ڈرتے تھے۔ لیکن اب معاشرے میں ایسے حیوان لوگ بھی آگئے ہیں جو ان مقدس ہستیوں کا احترام نہیں کرتے۔ ایسا ہی ایک واقع ملتان میں پیش آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کچھ طلباء ایک شخص کو بہت بے دردی سے پیٹ رہے ہیں۔ طلباء ڈنڈوں، ٹھوکروں اور مکوں سے اس شخص کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، وہ شخص موٹر سائیکل سے نیچے آتر آتا ہے اور طلباء کو کہتا ہے کہ اسے مت ماریں وہ ایک کالج کا استاد ہے لیکن طلباء اسکی نہیں سنتے اور اسے مسلسل تشدد کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ طلباء کالج کے ٹیچر کو مکوں اور ڈنڈوں سے مارتے ہیں۔ یہ واقع ملتان میں پیش آیا ہے جس کے بعد ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے لیکن ابھی تک پولیس ے کوئی ایکشن نہیں لیا اور ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ ایک استاد کے جسم اور اس کے رتبے کو زخمی کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ