11:52 am
 مولانا فضل الرحمن نے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) مولانا فضل الرحمن نے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا جس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے بلاول بھٹو اور احسن اقبال کو بھی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے بھی رابطے کئے۔حکومت کے خلاف ایک بار پھر محاذ گرم کرنے کی تیاری، اپوزیشن پھر ایکشن میں، نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں آنے کا پلان بنا لیا۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس 26 نومبر کو ہوگی،
رہبر کمیٹی نے کانفرنس بلانے کی تجویز دی تھی۔مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال سے فون پر رابطہ کیا اور اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی، سربراہ جے یو آئی ف نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں سے بھی رابطے کئے۔مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی اور رہبر کمیٹی کو مزید فعال کرنے پر اتفاق کیا۔ گفتگو کے دوران ملکی سیاسی صورت حال سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی، آئندہ چند روز میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کا بھی امکان ہے۔آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر