02:55 pm
 پولیس نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے کو کراچی کی نسیم کلاتھ مارکیٹ سے گرفتار کیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) پولیس نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے کو کراچی کی نسیم کلاتھ مارکیٹ سے گرفتار کیا، تلاشی پر اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈ بھی ملا۔ اسے 18 تاریخ‌ کو حراست میں لیا گیا، ایس ایس پی ایسٹ نے گرفتاری 20 نومبر کو ظاہر کی.بتایا گیا ہے کہ درج کی جانے والی ایف آئی آر کے مطابق یوسف ٹھیلے والا کو 4 پولیس اہلکاروں نے گرفتار کیا، ملزم نسیم کلاتھ مارکیٹ میں ساتھی کے ساتھ موجود تھا کہ پولیس اہلکاروں نے حراست میں لے لیا تاہم اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گیا،
ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے نے اس کا نام ریاض الدین عرف قبر کھدا بتایا۔ یوسف ٹھیلے والے کو 18تاریخ کو گرفتار کیا گیا جبکہ گرفتاری 20 نومبر کو ایس ایس پی ایسٹ نے ظاہر کی۔ ملزم پر 96 افراد کے قتل کا الزام ہے۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ