03:00 pm
 وزیر اعظم عمران خان نے کس عمر کے قیدیوں کو رہا کر نے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اس عمر سے زائد عمر کے قیدیوں کو رہا کر دیا جائے ، وزیر اعظم عمران خان نے کس عمر کے قیدیوں کو رہا کر نے کا حکم دیدیا ، پاکستان میں تبدیلی کی نئی لہر۔۔۔وزیراعظم نے 65 سال سے زائد عمر کے قیدیوں کو رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 65سال سے زیادہ عمر کے غریب قیدی جو بیمار ہیں اور کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں ہیں انکو رہا کردیا جائے۔
 
اب 65سال کی عمر سے زائد عمر کے وہ قیدی جنہوں نے کوئی بہت بڑا جرم نہیں کیا اور چھوٹے اور کم سنگین جرائم کی وجہ سے سزا کاٹ رہے ہیں انہیں جیل سے رہا کردیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے منصوبہ اسد عمر نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 65 سال سے زیادہ عمر کے غریب اور بیمار قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسد عمر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ 65سال سے زیادہ عمر کے غریب قیدی جو بیمار ہیں اور کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں، ان کو رہا کرنے کی پالیسی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسے پاکستان کی طرف ایک اور قدم ہے جس میں حکومت کی اولین ترجیح ملک کا کمزور طبقہ ہے نا کے طاقتور اور دولتمند۔ اس حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ 65سال سے زیادہ عمر کے غریب قیدی جو بیمار ہیں اور کسی گھناؤنے جرم کے مرتکب نہیں ہیں انکو رہا کردیا جائے۔ جیلوں میں موجود 65سال سے زائد عمر کے بیمار قیدی شدت سے اس حکم پر عمل درآمد کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ وہ رہائی پا کر اپنے اہلِ خانہ س ے مل سکیں اور گھر میں رہ کر اپنا بہتر علاج کروا سکیں۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر