04:53 pm
اوباش نوجوانوں نے کالج کے پروفیسر پر بدترین تشدد کر ڈلا

ملتان(نیوز ڈیسک) معاشرے سے اساتذہ کا احترام ختم ہونے لگا، اوباش نوجوانوں نے کالج کے پروفیسر پر بدترین تشدد کر ڈلا۔ملتان میں کچھ روز قبل نجی کالج کے فنکشن کے دوران کچھ لڑکے کالج کی لڑکیوں کو چھیڑ رہے تھے، پروفیسر اعجاز نے لڑکوں کو روکا اور فنکشن سے باہر نکلوا دیا۔لڑکوں نے بہانے سے استاد کو بلایا اور بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا، مار پیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ استاد کی مدعیت میں درج کرلیا، چند نوجوانوں کو گرفتار بھی کیا گیا تاہم بظاہر مفاہمت کے بعد پولیس نے ازخود مقدمہ ختم کردیا۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ