05:41 pm
20لوگوں کیلئے صرف 3 برگرمنگوانے پرپی ٹی آئی رہنمانے پارٹی چھوڑدی،روف کلاسرا کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ارشاد بھٹی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران ٹیبل پر پڑا چائے کا ایک کپ موضوع گفتگو بنا ہواہے۔کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران خان کو ارشاد بھٹی کیلئے بھی چائے منگوانی چاہئے تھی جبکہ کچھ لوگوں کا خیال ہے سرکاری خرچ پر کوئی تکلفات نہیں ہونے چاہئیں۔ اسی گفتگو میں مزید اضافہ کیا ہے
سینئر صحافی روف کلاسرا نے۔انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ”KPK سے ایک پشتون سیاستدان اس لیے الیکشن سے پہلے PTI چھوڑ گیا تھا کہ پارٹی کے اعلی اجلاس میں بیس پچیس لوگ موجود تھے صرف تین برگرز منگوائے گئے۔ خان صاحب،جاوید ہاشمی، قریشی نے اکیلے کھائے باقی سب نے منہ دیکھا۔وہ پشتون پارٹی چھوڑ گیا کہ مجھے کہہ دیتے میں سب کے لیے کھانا منگوا دیتا۔۔“ کلاسرا صاحب کے ٹویٹ پر ایک شخص نے لکھا کہ” افسوس ہوتا ہے یہ ملک انتہائی سنگین مسائل کا شکار ہے اور ہمارے انتہائی قابل اشخاص کن چیزوں کو لے کر اپنا اور قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں،اللہ کے واسطے @KlasraRaufصاحب تنقید ضرور کریں لیکن جن کا ملک اور قوم کو کوئی فائدہ بھی ہو چائے کا کپ قوم کا اشو نہیں۔“ محمد شعبان نے جواب دیا کہ ”یہ باتیں تب سے سب کو معلوم ہیں جب خان ابھی وزیر اعظم نہیں تھا، یقینا آپ کو بھی معلوم ہوں گیں آپ نے تب بات نہیں کی جب ہر روز رات کو ن لیگ کی حکومت گرا کر ہی سوتے تھے،اب اس موقع پر اچانک سے چائے کے کپ کی حد تک آ جانا،ضرور گھاس نا ڈالے جانے پر تلملا رہے ہیں آپ“۔ ارشاد بھٹی کو چائے ملی تھی یا نہیں یہ تو وہ خود بتا سکتے ہیں لیکن آج کااتوارکئی سینئر صحافیوں کا عمران خان کی میزبانی پر گفتگو کرتے ہوئے گزرا۔  صحافی خاور گھمن نے تبصرہ کیا کہ’’ اب اس بات کی تشریح یا تصیح بھٹی صاحب ہی کر سکتے ہیں کے کیا یہ چائے کا کپ پہلے سے موجود تھا یا پھر خان صاحب نے صرف ایک ہی کپ منگوایا اور بھٹی صاحب سوکھے پر ہی ملاقات کر آئے۔‘‘

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر