05:52 pm
شہری کی ایسی شکایت کہ ڈی سی اسلام آباد نے سر پکڑ لیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت کے ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقت سوشل میڈیا پر نہ صرف متحرک ہیں بلکہ ان کی ٹیم چوبیس گھنٹوں میں شہر اقتدار کے باسیوں کے مسائل حل کرنے یا ان پرکارروائی کرنے کی شہرت بھی رکھتی ہے۔
لیکن ہمیشہ ان کے اکاونٹس پر سنجیدہ شکایات نہیں آتیں،کچھ لوگ اس پلیٹ فارم کر بھی طنز و مزاح سے خالی نہیں رکھتے۔جس کا ثبوت دیا ایک اویس خان نامی ایک شہری نے۔موصوف نے جو شایدکسی گھر کی بالائی منزل پررہتے ہیں اپنا مسئلہ کچھ یوں بتایا کہ” سر نیچے والی آنٹی پانی کی موٹر نہیں چلا رہی ۔۔۔پلیز ایکشن“ دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب کمشنر اسلام آباد نے نہ صرف اس پیغام کو پڑھا بلکہ اس پر ردعمل بھی دیا۔ اپنے ردعمل میں ڈپٹی کمشنر نے ایک متحرک تصویر لگائی جس میں ایک شخص نے اپنا سرپکڑا ہواتھا جیسے کہہ رہا ہو کہ کیا کروں میں ایسے بندوں کا۔

تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر