06:00 pm
 کئی سو ملین ملکی خزانے میں جمع ہو گئے

کئی سو ملین ملکی خزانے میں جمع ہو گئے

06:00 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا خزانہ لبا لب بھر گیا ، کتنے سو ملین ملکی خزانے میں جمع ، کپتان نے جو کہا کر دکھایا ۔۔۔۔نیب راولپنڈی نے کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور کرلئے ،منصوبے کے 4 ملزموں اور2 کمپنیوں نے
پلی بار گین کرلی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں کرپشن کے 298 ملین روپے ریکور کرلئے ، منصوبے کے 4 ملزموں اور2 کمپنیوں نے پلی بار گین کرلی ۔ملزمان عبدالستار قریشی ،عبدالرشید چنا،اسلم پرویز میمن اور بلدیا نے پلی بار گین کی ،منصوبے میں شامل دو کمپنیوں نے بھی رقم واپس کردی۔ملزموں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ شرجیل میمن کی ایما پر کیا تھا،واضح رہے کہ ملزم عبدالستار اسی کیس میں وعدہ معاف گواہ بھی بن چکے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

 تعلیمی اداروں میں مڈٹرم امتحانات معطل کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم ان ایکشن۔۔ سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو کیسی سزا دی جائے گی؟ عمران خان نے واضح کر دیا

مہربانی  کرکے یہ کام بند کریں ۔۔پریانتھا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل

قومی کرکٹر شاہنواز دھانی کے گھر صفت ماتم، شائقین سے فاتحہ خوانی کی اپیل

ملک میں 2008 سے2020 تک خواتین کی بینکنگ سروسز تک رسائی بڑھ کر29 فیصد ہو گئی: مطالعہ

نیا چیئرمین نیب کون ہوگا۔۔؟ سمری ایوان صدر کو بھجوادی گئی

سلمان خان کا پارہ ہائی۔۔ شمیتا شیٹی پر برس پڑے۔۔ ایسی کھری کھری سنائیں کہ بالی ووڈ میں تہلکہ مچ گیا

فیکٹری میں ہوا کیا تھا؟ سری لنکن مینیجر کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان نے ساری بات بتا دی

گاڑیاں چلانےوالوں کیلئےبری خبر۔۔ چالان اب کتنے ہزا ر کا ہوگا۔۔ جانیے تفصیل 

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا۔۔؟ جانیے 

چوروں نے قائداعظم کو بھی نہ بخشا۔۔ قائد کے مجسمے کی عینک چوری کر لی 

کترینہ کی شادی۔۔ وکی کتنے سفید گھوڑوں پر بارات لائیں گے۔۔؟ مداحوں کیلئے ناقابل یقین خبر