06:33 pm
پاکستان کا امن کیلئے ایک اور پیغام , پید ل پاکستان آنے والے بھارتی شہری پیارا سنگھ کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ پوری دنیا کے سکھ آبدیدہ ہو گ

پاکستان کا امن کیلئے ایک اور پیغام , پید ل پاکستان آنے والے بھارتی شہری پیارا سنگھ کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ پوری دنیا کے سکھ آبدیدہ ہو گ

06:33 pm

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا امن کیلئے ایک اور پیغام , پید ل پاکستان آنے والے بھارتی شہری پیارا سنگھ کیساتھ ایسا کام کر دیا گیا کہ پوری دنیا کے سکھ آبدیدہ ہو گئے ۔۔۔۔ پاکستان پیدل آنے والے بھارتی شہری کو جذبہ خیر سگالی کے تحت ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیارا سنگھ ایک ادبی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں، قیام پاکستان سے قبل پنجاب کے علاقے وہاڑی میں پیدا ہوئے تھے اور اب کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد پیدل چل کر بھارت سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
بھارتی شہری گورداسپورکے علاقے بٹالہ کے رہنے والے پیارا سنگھ مانو قیام پاکستان سے قبل پنجاب کے علاقے وہاڑی کے نواحی گاؤں چک 25 میں پیدا ہوئے، پیارا سنگھ ایک ادبی شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ 82 سالہ بھارتی شہری پیارا سنگھ مانو اپنے آبائی گاؤں کو دیکھنے کے لیے بھارت سے پاکستان پیدل چل کر آئے ہیں۔ سردار پیارا سنگھ کو یہ ویزہ سرحد پر ویزے دینے کے 2012 میں ہونے والے معاہدے کے تحت جاری کیا گیا ہے۔ سردار پیارا سنگھ نے کہا ہے کہ وہ اپنی خوشی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، انہیں اس بات کا یقین ہی نہیں آ رہا کہ وہ اپنی زندگی میں اپنے آبائی گاؤں کو دیکھ رہے ہیں۔ مجھے یہاں آ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میرا دوسرا جنم ہوا ہے، میں کئی برسوں سے کوشش کر رہا تھا کہ اپنے آبائی گاؤں آسکوں اور یہاں کی مٹی اور در و دیوار دیکھ سکوں۔ انہون نے نے پاکستانی ہائی کمیشن سے اظہار تشکر کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی نوجوان منیر ہوشیار پوری نے بھی اس سارے معاملے میں اہم کردار ادا کیا۔ نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفارت خانے کو سردار پیارا سنگھ کی طرف سے ای میل کے ذریعے درخواست کی گئی کہ وہ پاکستان میں اپنے آبائی گاؤں چک پچیس بورے والا جانا چاہتے ہیں لیکن وہ ویزا حاصل کرنے کے لیے نئی دہلی نہیں آ سکتے، اس پر پاکستانی ہائی کمیشن نے تمام پراسیس آن لائن مکمل کر تے ہوئے انہیں ای میل کے ذریعے ویزا جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں