06:58 pm
قرآن مجید کی بے حرمتی کا سانحہ امن دشمنی کی بدترین مثال ہے،صاحبزادہ حامد رضا

قرآن مجید کی بے حرمتی کا سانحہ امن دشمنی کی بدترین مثال ہے،صاحبزادہ حامد رضا

06:58 pm

لاہور (آن لائن)سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سانحہ ناروے کا نوٹس لے۔ قرآن مجید کی بے حرمتی کا سانحہ امن دشمنی کی بدترین مثال ہے۔ قرآن مجید جلانے والا ایک ارب پچیس کروڑ اسلامیان عالم کا مشترکہ مجرم ہے۔ ناروے حکومت قرآن کی بے حرمتی کے مجرم کو عبرت کا نشان بنائے۔ مغرب میں بڑھتا اسلامو فوبیا انتہائی تشویشناک ہے۔ مسلمانوں کو شدت پسند قرار دینے والے ناروے کے واقعہ پر کیوں خاموش ہیں
۔ ہماری حکومت ناروے سے قرآن جلانے کے واقعہ پر سخت احتجاج کرے۔ قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کا سانحہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی غیرت کے لئے چیلنج ہے۔ قرآن جلانے والے بدبخت پر حملہ کرنے والا غازی الیاس پوری امت مسلمہ کا ہیرو ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے جامعہ رضویہ میں منعقدہ علماء کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ سنی اتحاد کونسل سانحہ ناروے کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔ دنیا بھر کے مسلم حکمران سانحہ ناروے کے خلاف مشترکہ آواز اٹھائیں۔ قرآن مجید جلانے کی ناپاک جسارت کرنے والا سخت ترین سزا کا مستحق ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان سانحہ ناروے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کا شکار ہیں۔ مسلمانوں کو دنیا بھر میں امتیازی رویوں کا سامنا ہے۔ مغربی ممالک اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتی انتہا پسندی کو روکنے کے لئے اقدامات کریں۔ قرآن جلانے جیسے اشتعال انگیز واقعات سے دنیا میں انتہا پسندی پیدا ہوتی ہے۔ مسلمانوں کو مشتعل کر کے امن کے راستے سے ہٹانے کی سازش کی جا رہی ہے#

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ