07:06 pm
 سویٹ ہوم  میں  10سالہ یتیم ب کے قاتل کو گرفتار کرکے جیل بھیجوا دیاگیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی پولیس نے سویٹ ہوم میں 3بہنوں کے اکلوتے بھائی 10سالہ یتیم بچے احمد مجید کے قاتل کو گرفتار کرکے جیل بھیجوا دیا، ملزم اسد نواز نے جرم کا اقرار بھی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیت المال کے زیر انتظام چلنے والے ادارے دارالاحساس(سویٹ ہوم) سیکٹر ایچ 13کی چھت سے 10سالہ یتیم احمد مجید کی نعش ملی تھی وفاقی پولیس کے مطابق جب شمس کالونی پولیس نے مقتول کے نعش قبضے میں لی اس وقت مقتول کے ہاتھ رسی سے بندے ہوئے اور گردن پر تار کا پھندہ بنا
ہوا تھا جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود تھے،ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر مصطفیٰ تنویر نے ہومی سائیڈ یونٹ کے انسپکٹر تصدق حسین کو فوری طور پر قاتل کا سوراخ لگا کر 3دن کے اندر گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر ہومی سائیڈ کے یونٹ کے انچارج انسپکٹر تصدق حسین نے سویٹ ہوم کے اندر لگائے گئے سیکیورٹی کیمروں کی ریکارڈنگ بھی حاصل کی ۔ شک کے طور پر مقتول بچے کے چچا نذیر احمد نے سویٹ ہوم کی انتظامیہ اور مقامی پولیس کی مشاورت سے موقع سے غائب 15سالہ اسد نواز کو ملزم نامزد کر دیا، انسپکٹر تصدق نے 2دن کے اندر ملزم اسد نواز کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزم نے اپنے دوست 10سالہ احمد مجید کو قتل کرنے اعتراف کر لیا ملزم کے مطابق اس کا احمد سے کپڑوں کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا جس پر طیش میں آگر ملزم نے بچے کو جان سے مار دیا۔پولیس نے ملزم کا چالان مکمل کرکے عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں